توماس پارکر نے ۲۰۱۴ء میں یونیورسٹی آف اوکلاہوما سے عربی اور بین الاقوامی و علاقائی علوم میں دہری سند حاصل کی۔ بعد ازاں انھوں نے استنبول، ترکیہ کی ابنِ خلدون یونیورسٹی سے تہذیبی علوم میں ماسٹر کی سند مکمل کی۔ ان کی علمی دلچسپیاں سلطنتِ عثمانیہ کی تاریخ اور اسلامی سیاسی فکر پر مرکوز ہیں، جبکہ وہ اسلامی علوم کی باقاعدہ تحصیل سے بھی وابستہ ہیں۔ وہ "نافرمانی کی الٰہیات: شیخ بن بیہ اور شیخ حمزہ یوسف کی سیاسی فکر کا تجزیہ ” کے مصنف ہیں۔ ان کے علمی مقالات ری اورینٹ اور امریکن جرنل آف اسلام اینڈ سوشل سائنسز میں شائع ہو چکے ہیں، جبکہ میدان، الشرق اسٹریٹجک فورم، اور ٹی آر ٹی ورلڈ جیسے معتبر پلیٹ فارمز کے لیے وہ علمی و صحافتی تحریریں بھی لکھتے رہے ہیں۔
No blog posts found for this author.