مسعود واحدی

ماہرِ تعلیم اور محقق، کینیڈا

مسعود واحدی کینیڈا میں مقیم ایک ماہرِ تعلیم اور محقق ہیں۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے سیاسیات میں بی اے، اور یارک یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اسلامی علوم کے طالبِ علم کی حیثیت سے وہ علمِ حدیث اور حنبلی فقہ سے خصوصی دل چسپی رکھتے ہیں، اور دونوں شعبوں میں متعدد علمی اسناد و اجازات حاصل کر چکے ہیں۔ انھوں نے حدیث اور فقہ کے مختلف موضوعات پر علمی مقالات شائع کیے ہیں، جن میں علمِ حدیث کی روایت میں سلفی علما کے کردار کا جائزہ بھی شامل ہے۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.