عبداللہ العریان جارج ٹاؤن یونیورسٹی قطر میں تاریخ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ وہ پکار کا جواب: سادات کے مصر میں عوامی اسلامی سرگرمی (آکسفورڈ یونیورسٹی پریس) کے مصنف، اور مشرقِ وسطیٰ میں فٹبال: ریاست، سماج اور خوبصورت کھیل (ہرسٹ/آکسفورڈ یونیورسٹی پریس) کے مدیر ہیں۔ وہ جدلیہ ای زین کے صفحۂ ’’تنقیدی دھارے در اسلام‘‘ کے مدیر کی حیثیت سے بھی وابستہ ہیں۔ اس سے قبل وہ ڈنور یونیورسٹی کے جوزف کوربل اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں کارنیگی سنٹینیل وزیٹنگ فیلو رہ چکے ہیں۔ ان کی تحریریں فارن پالیسی، مڈل ایسٹ آئی، میرپ، مفتاح، اور الجزیرہ سمیت مختلف جرائد و پلیٹ فارمز پر شائع ہو چکی ہیں۔ انھوں نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے تاریخ میں ڈاکٹریٹ، لندن اسکول آف اکنامکس سے عمرانیاتِ مذہب میں ماسٹر، اور ڈیوک یونیورسٹی سے سیاسیات میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔
No blog posts found for this author.