Dr. Kamaluddin Muhammad Nasir

Nanyang Technological University, Singapore

ڈاکٹر کمال الدین محمد ناصر نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، سنگاپور میں عمرانیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ۲۰۲۳ء سے ۲۰۲۴ء تک وہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر اور ملائیشیا چیئر آف اسلام اِن ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے عہدے پر فائز رہے۔ ان کی تحقیق عمرانیاتِ مذہب، ثقافتی عمرانیات، اور عمرانیاتِ نوجواناں پر مرکوز ہے، اور بالخصوص اس بات کا جائزہ لیتی ہے کہ مسلم نوجوان مقبول ثقافت سے کس طرح وابستگی پیدا کرتے ہیں اور قوم پرستی کے تناظر میں اپنی شناخت کیسے تشکیل دیتے ہیں۔ ڈاکٹر کمال الدین کی متعدد اہم کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں "ایشیا پیسیفک میں عالمگیریت سے متاثر مسلم نوجوان اور اسلام کی نمائندگی: یازدہ ستمبر کی نسل کا ہپ ہاپ” شامل ہیں۔ یہ تصانیف مسلم نوجوانوں کی ثقافت اور ریاستی پالیسیوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ پیش کرتی ہیں۔ وہ اس وقت فٹبال اور اسلام: عالمی کھیل میں شناخت کی کشمکش کے عنوان سے ایک کتاب مکمل کر رہے ہیں۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.