ڈاکٹر شادی المصری

معلم، نیو برنسوک اسلامک سینٹر، اور سربراہ، صفینہ سوسائٹی، نیو جرسی

ڈاکٹر شادی المصری نیو جرسی میں پیدا ہوئے اور وہیں ان کی پرورش ہوئی۔ انھوں نے ۲۰۰۷ء میں یونیورسٹی آف لندن سے اسلامی علوم میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے متعدد علما سے روایتی انداز میں شرعی علوم، بالخصوص مالکی فقہ، کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اس وقت وہ نیو برنسوک اسلامک سینٹر میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں اور صفینہ سوسائٹی کے سربراہ ہیں۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.