ڈاکٹر تنزین دوہا

یونیورسٹی آف پٹسبرگ

ڈاکٹر تنزین دوہا یونیورسٹی آف پٹسبرگ میں بشریات کے وزیٹنگ اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ جریدے ملی اسٹونز: اسلامی دنیا پر تبصرہ کے بانی اور مدیرِ اعلیٰ ہیں، نیز پوڈکاسٹ ایوری تھنگ از فائر کے بانی اور میزبان بھی ہیں۔ انھوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ڈیوس سے بشریات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، اور کارنیل یونیورسٹی کے اینوڈی سنٹر فار انٹرنیشنل اسٹڈیز میں گلوبل ریشل جسٹس کے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو رہ چکے ہیں۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.