حسام الدین محمد کرابوک یونیورسٹی، ترکیہ میں اسلامی علوم کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ اس سے قبل وہ حمد بن خلیفہ یونیورسٹی، قطر؛ نارتھ منزو یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل ایجوکیشن، چین؛ اور جامعہ اوکسفرڈ، برطانیہ سمیت مختلف علمی اداروں میں تدریسی اور تحقیقی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کی حالیہ علمی تصانیف میں امت اور قومی ریاست: پناہ گزینوں سے متعلق اخلاقی پیچیدگیاں (جرنل آف انٹرنیشنل ہیومینیٹیرین ایکشن، ۲۰۲۲ء)، کووڈ ۱۹ وبا: ایک فقہی اور تقابلی جائزہ (جرنل آف کنٹیمپریری فقہ اینڈ فنانشل ایشوز، ۲۰۲۲ء)، فرنچائز معاہدہ: اسلامی فقہ اور دیوانی قانون کا تقابلی جائزہ (دار حسن اینڈ ماڈرن لائبریری، ۲۰۱۸ء)، اور اسلامی فقہ میں مجرد حقوق کے مالی معاوضے کا تصور اور اس کی عصری مثالیں بمقابلہ وضعی قانون (دار حسن اینڈ ماڈرن لائبریری، ۲۰۱۸ء) شامل ہیں۔
No blog posts found for this author.