ڈاکٹر مدحت ماہر

ڈائریکٹر، الحضارۃ سنٹر برائے علوم و تحقیق، مصر

مدحت ماہر قاہرہ، مصر میں سنٹر فار سیویلائزیشن اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے ڈائریکٹر ہیں۔ انھوں نے قاہرہ یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی، جس کا موضوع "اسلامی سیاسی ورثے میں فقہ کی حقیقت: فقہی، فلسفیانہ، اور سماجی جہات” تھا۔ ان کا ڈاکٹریٹ مقالہ "بین الاقوامی سیاست میں قوت، مفاد، اخلاقیات، اور قانون کی مساوات: تقابلی تناظر میں نظریہ اور اطلاق "کے موضوع پر تھا۔ ڈاکٹر ماہر متعدد علمی تصانیف کے مصنف ہیں، جن میں انہوں نے اپنے سیاسی اور شرعی علمی پس منظر کو امتِ مسلمہ کے عصری اور فکری مسائل کے تجزیے میں بروئے کار لایا ہے۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.