وضاح خنفر

صدر اور شریک بانی، الشرق فورم

وضاح خنفر الشرق فورم کے شریک بانی اور الجزیرہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ انھوں نے ۱۹۹۷ء میں الجزیرہ سے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز کیا اور جنوبی افریقہ، افغانستان اور عراق میں اہم عالمی واقعات کی رپورٹنگ کی۔ ۲۰۰۶ء میں وہ الجزیرہ کے ڈائریکٹر جنرل مقرر ہوئے، جہاں ان کی قیادت میں ادارہ ایک عالمی میڈیا تنظیم کے طور پر ابھرا۔ ۲۰۱۱ء میں عرب بیداری کے بعد انھوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ "فارن پالیسی” نے انھیں دنیا کے سو نمایاں مفکرین میں شامل کیا، جبکہ "فاسٹ کمپنی” نے انھیں کاروباری دنیا کی تخلیقی ترین شخصیات میں شمار کیا ہے۔ خنفر فلسفہ، افریقی امور، اور بین الاقوامی سیاست میں اعلیٰ تعلیمی اسناد کے حامل ہیں۔

No blog posts found for this author.

Navigate

Imitation Forums
Areas of focus
Research articles
Publications
About emetics
Search

Search.

Search

Sign up to our newsletter.