احمد البوہی

ریسرچ فیلو، سیاسیات

احمد البوہی قاہرہ یونیورسٹی کے شعبۂ معاشیات و سیاسیات میں بین الاقوامی تعلقات کے پی ایچ ڈی اسکالر ہیں۔ ان ان کا تحقیقی مقالہ دفاعی صنعتوں کی ترقی پر خارجہ پالیسی کے اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ انہوں نے امریکن یونیورسٹی اِن قاہرہ سے عالمی امور میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کی تحقیقی دل چسپیوں میں بین الاقوامی تعلقات، خارجہ پالیسی کا تجزیہ، سیکیورٹی اسٹڈیز، سول-ملٹری تعلقات، اسٹریٹجک اسٹڈیز، دفاعی معاشیات، اور دفاعی صنعتوں کا ارتقا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اسلامی سیاسی فکر، فلسفے، اور امتِ مسلمہ کے سیاسی و اقتصادی اتحاد سے متعلق نظریاتی مباحث میں بھی گہری دل چسپی رکھتے ہیں۔

No blog posts found for this author.

نیویگیٹ کریں

امّیٹکس فورمز
توجہ کے علاقے
تحقیقی مقالات
اشاعتیں
امّیٹکس کے بارے میں
تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

ہمارے نیوز لیٹر میں سائن اپ کریں۔