ڈاکٹر فرح الشریف

اسلامی فکری تاریخ اور عصری اسلامی فکر کی محققہ و اسکالر

ڈاکٹر فرح الشریف نے ۲۰۲۲ء میں ہارورڈ یونیورسٹی کے شعبۂ قریبی مشرقی زبانیں و تہذیب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی، جہاں ان کی تحقیق انیسویں صدی کی مغربی افریقی اسلامی علمی روایت پر مرکوز تھی۔ ان کی علمی دلچسپیاں مغربی اور شمالی افریقہ میں اسلام، قومی ریاست، اسلامی قانون و تصوف کے باہمی تعلق، نیز اسلام اور نوآبادیات سے متعلق مباحث پر محیط ہیں۔ انھوں نے اردن، مصر، مراکش، اور سینیگال سمیت مختلف ممالک میں تحقیقی کام انجام دیا ہے۔

No blog posts found for this author.

نیویگیٹ کریں

امّیٹکس فورمز
توجہ کے علاقے
تحقیقی مقالات
اشاعتیں
امّیٹکس کے بارے میں
تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

ہمارے نیوز لیٹر میں سائن اپ کریں۔