خیر الدین الجنید نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا بنیادی تخصص جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام کی سماجی اور فکری تاریخ ہے۔ ڈاکٹر الجنید نے استشراق، نوآبادیات، اور حالیہ عرصے میں اسلام میں آفاقیت و اصلاحیت جیسے موضوعات پر متعدد کتابیں تصنیف کی ہیں۔ ان کی نمایاں تصانیف میں ملائیشیا میں اسلام: ایک گنجلک تاریخ (آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، ۲۰۱۹ء)، ہمکا اور اسلام: ملائی دنیا میں آفاقی اصلاح (کارنیل یونیورسٹی پریس، ۲۰۱۸ء)، مسلم کاسموپولیٹنزم: جنوب مشرقی ایشیائی اسلام کا تقابلی تناظر (ایڈنبرہ یونیورسٹی پریس، ۲۰۱۶ء)، اور ریڈیکلز: نوآبادیاتی ملایا میں مزاحمت و احتجاج (ناردرن الینوائے یونیورسٹی پریس، ۲۰۱۵ء) شامل ہیں۔
No blog posts found for this author.