منیزہ رضوی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو ہیں۔ انھوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ڈیوس سے اینتھروپولوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ ان کی تحقیق اسلام، انسانی امداد، اور سیکیورٹائزیشن کے موضوعات پر مرکوز ہے، بالخصوص شام کی جنگ میں برطانوی مسلمانوں کی شمولیت کے حوالے سے۔ وہ اس وقت امریکن اینتھروپولاجسٹ کی کنٹریبیوٹنگ ایڈیٹر اور دی ابولیشنسٹ کی رضاکار ادارتی معاون ہیں۔ ان کی تحریریں الجزیرہ، ری اورینٹ، اور امریکن جرنل آف اسلامک سوشل سائنسز میں شائع ہو چکی ہیں۔
No blog posts found for this author.