امام ڈاکٹر عمر سلیمان یقین انسٹیٹیوٹ فار اسلامک ریسرچ کے بانی وصدر ہیں۔ وہ سدرن میتھوڈسٹ یونیورسٹی (SMU) کے گریجویٹ لبرل اسٹڈیز پروگرام میں اسلامی علوم کے معاون پروفیسر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ویلی رانچ اسلامک سینٹر کے ریزیڈنٹ اسکالر ہیں، جبکہ ڈلاس کے تھینکس گیونگ اسکوائر میں فیتھ فارورڈ کے شریک چیئر ایمیریٹس کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے ہیں۔
No blog posts found for this author.