الہام ابراہیم استنبول میں مقیم ایک محققہ اور قلم کار ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ابنِ خلدون یونیورسٹی سے عمرانیات میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی ہے۔ ان کی تحقیقی دل چسپیوں میں مذہب اور سیکولرازم کا سماجی مطالعہ، ریاست کی اتھنوگرافی اور اسلام کابشری و ثقافتی مطالعہ جیسے موضوعات شامل ہیں۔ ان کا تحقیقی مقالہ صومالیہ کے نوآبادیاتی دور کے بعد کے سوشلسٹ عہد میں مذہبی اور سیکولر اصلاحات کے مطالعے پر مرکوز تھا۔ علمی سرگرمیوں کے علاوہ وہ سماجی خدمت، روایتی فنون، موسیقی اور شاعری سے بھی گہری دل چسپی رکھتی ہیں، جبکہ تخلیقی تحریر میں بھی سرگرم عمل ہیں۔
No blog posts found for this author.