ڈاکٹر نادیہ مصطفیٰ

پروفیسر ایمریٹس بین الاقوامی تعلقات، قاہرہ یونیورسٹی، مصر

نادیہ محمود مصطفیٰ قاہرہ یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کی پروفیسر اور سنٹر فار سیویلائزیشن اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کی بانی و صدر ہیں۔ ڈاکٹر مصطفیٰ بین الاقوامی تعلقات میں اسلامی تہذیبی نظامِ فکر کی نمایاں اسکالر مانی جاتی ہیں اور گزشتہ چار دہائیوں سے اس میدان میں تحقیق اور علمی قیادت فراہم کر رہی ہیں۔ ان کے علمی کام میں سترہ سے زائد کتابوں کی تصنیف اور چالیس سے زیادہ کتابوں کی تدوین یا مشترکہ تدوین شامل ہے۔ ان میں "میری امت دنیا میں ” کے کتابی سلسلے اور "بدلتی دنیا میں بین الاقوامی تعلقات” انسائیکلوپیڈیا خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ انھوں نے عرب اور بین الاقوامی جرائد میں تقریباً پچپن مقالات شائع کیے، جبکہ ایک سو گیارہ سے زائد تحقیقی مقالات علمی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں پیش کیے۔ اس کے علاوہ وہ چالیس سے زائد ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ مقالات کی نگرانی بھی کر چکی ہیں۔ وہ متعدد عرب اور بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازی جا چکی ہیں۔

No blog posts found for this author.

نیویگیٹ کریں

امّیٹکس فورمز
توجہ کے علاقے
تحقیقی مقالات
اشاعتیں
امّیٹکس کے بارے میں
تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

ہمارے نیوز لیٹر میں سائن اپ کریں۔