ڈاکٹر ریحام خفاجی نے مسلم دنیا اور مغرب میں وقف اور سول سوسائٹی کے اداروں کے کردار پر متعدد علمی تحریریں پیش کی ہیں۔ ان کی حالیہ کتاب "مغربی سول سوسائٹی کے ادارے: اقدار کے سفیر — داخلی اور بین الاقوامی کردار” کے عنوان سے شائع ہوئی ہے۔ وقف کے علوم میں ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں کویتی اوقاف جنرل فاؤنڈیشن نے انھیں اعزاز سے نوازا ہے۔
No blog posts found for this author.