سامی حمدی عالمی خطرات اور انٹیلی جنس کے شعبے سے وابستہ ادارے انٹرنیشنل انٹریسٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ حکومتوں کو یورپ، مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی جغرافیائی سیاسی تغیرات کے حوالے سے مشاورتی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ سیاسی طور پر غیر مستحکم ماحول میں کاروباری حکمتِ عملی، نئی منڈیوں تک رسائی، کاروباری توسیع، اور اسٹیک ہولڈرز کے مؤثر انتظام کے سلسلے میں کمپنیوں کی رہنمائی ان کی خاص مہارت ہے۔ سامی حمدی الجزیرہ (عربی و انگریزی)، اسکائی نیوز، بی بی سی، ٹی آر ٹی ورلڈ اور دیگر نشریاتی اداروں میں بطور سیاسی مبصر بھی شریک ہوتے رہتے ہیں۔
No blog posts found for this author.