سیازا شکری

اسسٹنٹ پروفیسرِ سیاسیات، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا

سیازا شکری انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ اس کے ساتھ وہ سنگاپور کے آئی ایس ای اے ایس۔یوسف اصحاق انسٹی ٹیوٹ میں وزیٹنگ فیلو اور یورپین سنٹر فور پوپولزم اسٹڈیز کی غیر مقیم ریسرچ فیلو کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ان کی تحقیق مشرقِ وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا میں سیاسی اسلام اور جمہوریت سازی کے موضوعات پر مرکوز ہے، خصوصاً ملائیشیا سے متعلق سیاسی و سماجی مباحث کے حوالے سے۔ ڈاکٹر شکری کی تازہ ترین مرتب کردہ کتاب وبا، سیاست، اور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک منصفانہ معاشرہ: ملائیشیائی تناظر ایمرالڈ پبلیکیشن کے زیرِ اہتمام جولائی ۲۰۲۳ء میں شائع ہوئی۔

No blog posts found for this author.

نیویگیٹ کریں

امّیٹکس فورمز
توجہ کے علاقے
تحقیقی مقالات
اشاعتیں
امّیٹکس کے بارے میں
تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

تلاش کریں۔

ہمارے نیوز لیٹر میں سائن اپ کریں۔