یحییٰ بِرت عیان انسٹی ٹیوٹ کے ریسرچ ڈائریکٹر ہیں اور برطانوی مسلم امور سے متعلق عوامی پالیسی کے مباحث و امور میں کمیونٹی، قومی، اور بین الاقوامی سطح پر بیس سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ عبداللہ قلیم کے مجموعۂ کلام (۲۰۲۱ء) کے مصنف ہیں، اور برطانیہ میں مسلم زندگی اور تاریخ کے مختلف پہلوؤں پر ایک درجن سے زائد تحقیقی مقالات مستند علمی جرائد میں شائع کر چکے ہیں۔
No blog posts found for this author.